پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے درآمد کی گئی سیڈان سوزوکی کیاز کا ماڈل متعارف

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے درآمد کی گئی سیڈان سوزوکی کیاز کا ماڈل متعارف کروایا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق تھائی لینڈ سے درآمد شدہ گاڑی جدید ترین خصوصیات کی حامل ہے جس میں کم پٹرول خرچ کرنے والا سیریز کا جدید ترین پاور فل انجن نصب ہے جبکہ گاڑی بغیرچابی کے انٹری اور ایئر بیگز جیسی خصوصیات …

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے درآمد کی گئی سیڈان سوزوکی کیاز کا ماڈل متعارف کروایا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق تھائی لینڈ سے درآمد شدہ گاڑی جدید ترین خصوصیات کی حامل ہے جس میں کم پٹرول خرچ کرنے والا سیریز کا جدید ترین پاور فل انجن نصب ہے جبکہ گاڑی بغیرچابی کے انٹری اور ایئر بیگز جیسی خصوصیات کی حامل ہے۔درآمد کی گئی گاڑی آٹومیٹک اور مینوئل ٹرانسمیشنز میں دستیاب ہے جبکہ کمپنی کی جانب سے گاڑی کی تین سالہ وارنٹی بھی دی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply