کراچی ۔ 10 فروری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ملاجلا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 16.93 پوائنٹس کے اضافے سے 49925.08 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 4 ارب 81 کروڑ 46 لاکھ 59 ہزار 121 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ خرید و فروخت میں 18 کروڑ 40 لاکھ 31 ہزار 730 حصص کی مندی رہی۔ اسی طرح تجارتی حجم میں 7 …
پی ایس ایکس میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 16.93 پوائنٹس کے اضافے سے 49925.08 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 10 فروری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ملاجلا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 16.93 پوائنٹس کے اضافے سے 49925.08 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 4 ارب 81 کروڑ 46 لاکھ 59 ہزار 121 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ خرید و فروخت میں 18 کروڑ 40 لاکھ 31 ہزار 730 حصص کی مندی رہی۔ اسی طرح تجارتی حجم میں 7 ارب 8 کروڑ 44 لاکھ 36 ہزار 251 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔








