جدہ۔18دسمبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ سے چین کی قومی مذہبی امور کی انتظامیہ کے چیئرمین چن روفینگ نے جدہ او آئی سی کے سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں او آئی سی اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان تعلقات کو بڑھانے کے امکانات کے ساتھ ساتھ فریقین کے …
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ سے چین کی قومی مذہبی امور کی انتظامیہ کے چیئرمین کی ملاقات

مزید خبریں
جدہ۔18دسمبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ سے چین کی قومی مذہبی امور کی انتظامیہ کے چیئرمین چن روفینگ نے جدہ او آئی سی کے سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں او آئی سی اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان تعلقات کو بڑھانے کے امکانات کے ساتھ ساتھ فریقین کے درمیان جاری بات چیت کے فریم ورک میں چین میں مسلم کمیونٹی کی صورتحال پر توجہ مرکوز کی گئی۔ بیان کے مطابق بات چیت میں مسئلہ فلسطین سے متعلق حالیہ پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔








