سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے

106
State Bank of Pakistan
State Bank of Pakistan

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان ، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق 25 دسمبر بروز پیر کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پر سرکاری ونجی مالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔