مقبوضہ بیت المقدس۔21دسمبر (اے پی پی):اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے کے شہر صیدا پر قبضہ کر لیا ہے ۔ روسی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے متعدد موٹر گاڑیوں میں صیدا میں گھس کر شہر کے مرکز میں ایک مسجد کے قریب پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر صیدا پر قبضہ کر لیا

مزید خبریں
مقبوضہ بیت المقدس۔21دسمبر (اے پی پی):اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے کے شہر صیدا پر قبضہ کر لیا ہے ۔
روسی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے متعدد موٹر گاڑیوں میں صیدا میں گھس کر شہر کے مرکز میں ایک مسجد کے قریب پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔








