اسٹیٹ بینک آف پاکستان 25 دسمبر کو بند رہے گا

کراچی۔ 21 دسمبر (اے پی پی):اسٹیٹ بینک آف پاکستان 25 دسمبر کو بند رہے گا۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان پیر 25 دسمبر 2023کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔

کراچی۔ 21 دسمبر (اے پی پی):اسٹیٹ بینک آف پاکستان 25 دسمبر کو بند رہے گا۔

مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان پیر 25 دسمبر 2023کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔