جکارتہ ۔3جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا میں 5.9شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شہنوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا کہ ملک کے مغربی صوبے بنتن میں بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 53 منٹ پر ریکٹر سکیل پر 5.7 درجے شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلے کا مرکز سوکابومی ریجنسی سے 77 کلومیٹر جنوب مغرب میں اور سمندر …
انڈونیشیا میں 5.9شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
جکارتہ ۔3جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا میں 5.9شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
شہنوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا کہ ملک کے مغربی صوبے بنتن میں بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 53 منٹ پر ریکٹر سکیل پر 5.7 درجے شدت کا زلزلہ آیا ۔
زلزلے کا مرکز سوکابومی ریجنسی سے 77 کلومیٹر جنوب مغرب میں اور سمندر کی تہہ میں 63 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔








