اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران موٹر سائیکل کی مقامی پیداوارمیں 18 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 2.2 ملین موٹر سائیکلز کی پیداوار حاصل کی گئی جبکہ سال 2015ءکے دوران ملک میں تیار کئے گئے موٹر سائیکل کی پیداوار کا حجم 1.9 ملین یونٹس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق سال 2016 …
گذشتہ سال کے دوران موٹر سائیکل کی مقامی پیداوارمیں 18 فیصد اضافہ ہوا ،ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران موٹر سائیکل کی مقامی پیداوارمیں 18 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 2.2 ملین موٹر سائیکلز کی پیداوار حاصل کی گئی جبکہ سال 2015ءکے دوران ملک میں تیار کئے گئے موٹر سائیکل کی پیداوار کا حجم 1.9 ملین یونٹس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق سال 2016 ءکے دوران پاکستان میں تیار کئے جانے والے جاپانی اور چین کے تعاون سے تیار کئے جانے والے موٹر سائیکل کی پیداوار22 لاکھ67 ہزار468 یونٹس تک بڑھ گئی ہے –









