امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 21 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد ہے۔نیویارک میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے 37 سینٹ بڑھ کر 56.18 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 29 سینٹ (0.5 فیصد) بڑھ کر 53.69 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply