پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی طرف سے 2016ءکے دوران 89 ارب روپے ٹیکس ادائیگی

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) پاکستان ٹوبیکو کمپنی (پی ٹی سی) نے سال 2016ءکے دوران مختلف ٹیکسز کی مد میں قومی خزانے کو89 ارب روپے کی ادائیگیاں کی ہیں جن میں ایکسائز ڈیوٹی، سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی وغیرہ شامل ہیں۔ پی ٹی سی کی رپورٹ کے مطابق سال2016ءکے دوران کمپنی کو44 ہزار867 ملین روپے کا منافع ہوا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص …

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) پاکستان ٹوبیکو کمپنی (پی ٹی سی) نے سال 2016ءکے دوران مختلف ٹیکسز کی مد میں قومی خزانے کو89 ارب روپے کی ادائیگیاں کی ہیں جن میں ایکسائز ڈیوٹی، سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی وغیرہ شامل ہیں۔ پی ٹی سی کی رپورٹ کے مطابق سال2016ءکے دوران کمپنی کو44 ہزار867 ملین روپے کا منافع ہوا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 40.55 روپے تک پہنچ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق سال 2016ءکے دوران پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے قومی خزانے کو مختلف ٹیکسز کی مد میں89 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔

Leave a Reply