ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے

کوالالپور ۔ 21 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ بیرونی طلب میں کمی اور رسد میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.1 فیصد کم ہوکر 2827 رنگٹ (634.43 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 72604 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply