روس ٹیلر ون ڈے میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے چوتھے کیویز بلے باز بن گئے

کرائسٹ چرچ ۔ 22 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز روس ٹیلر نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں حاصل کیا۔ روس ٹیلر ون ڈے میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے چوتھے کیوی بلے باز بن گئے ہیں، …

کرائسٹ چرچ ۔ 22 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز روس ٹیلر نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں حاصل کیا۔ روس ٹیلر ون ڈے میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے چوتھے کیوی بلے باز بن گئے ہیں، اس سے قبل سٹیفن فلیمنگ، نیتھن ایسٹل اور برینڈن میک کلم بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply