اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):پاکستان اور بھارت نے درمیان ڈیوسں کپ ٹائی 3اور 4 فروری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی ۔ اعصام الحق قریشی، عقیل خان، مزمل مرتضی،محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں جبکہ محمد عابد نان پلیئنگ کپتان ہوں گے۔
پاکستان اور بھارت نے درمیان ڈیوسں کپ ٹائی 3اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):پاکستان اور بھارت نے درمیان ڈیوسں کپ ٹائی 3اور 4 فروری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی ۔
اعصام الحق قریشی، عقیل خان، مزمل مرتضی،محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں جبکہ محمد عابد نان پلیئنگ کپتان ہوں گے۔







