ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اعزاز میں فیملی ڈنر دیا،ترکی کی خاتون اول ایمن اردوان اور بیگم کلثوم نواز کی بھی شرکت انقرہ ۔ 22 فروری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف کے اعزاز میں فیملی ڈنر دیا۔ ترک صدر کی رہائشگاہ پر ڈنر میں ترکی کی خاتون اول ایمن اردوان اور بیگم کلثوم نواز …
ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اعزاز میں فیملی ڈنر دیا،ترکی کی خاتون اول ایمن اردوان اور بیگم کلثوم نواز کی بھی شرکت

مزید خبریں
ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اعزاز میں فیملی ڈنر دیا،ترکی کی خاتون اول ایمن اردوان اور بیگم کلثوم نواز کی بھی شرکت
انقرہ ۔ 22 فروری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف کے اعزاز میں فیملی ڈنر دیا۔ ترک صدر کی رہائشگاہ پر ڈنر میں ترکی کی خاتون اول ایمن اردوان اور بیگم کلثوم نواز نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم جو بدھ کی سہ پہر یہاں پہنچے، (آج) جمعرات کو اعلی سطح کی سٹریٹجک تعاون کونسل کے پانچویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔








