اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاست میں آنے کے بعد الزامات، جھوٹ اور بہتان کا ایک نیا دور شروع ہوا، عمران خان دبا¶ ڈال کر اور جھوٹ بول کر مرضی کے فیصلے لینے کے عادی ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف نے کبھی قانون اور میرٹ سے ہٹ کر …
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاست میں آنے کے بعد الزامات، جھوٹ اور بہتان کا ایک نیا دور شروع ہوا، عمران خان دبا¶ ڈال کر اور جھوٹ بول کر مرضی کے فیصلے لینے کے عادی ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف نے کبھی قانون اور میرٹ سے ہٹ کر کوئی کام نہیں کیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ زیادہ دور کی بات نہیں، پٹیشنر نے یہ کیس عدالت کی بجائے میڈیا میں لڑا ہے۔








