گوجرانوالہ۔24 فروری(اے پی پی ) وزیر مملکت پا نی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پا نامہ کیس پر تحریک انصا ف والے کلین بو لڈ ہوں گے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا میں خود اپنے بچوں کیساتھ قذافی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جاﺅں،دہشت گردوں کے سہو لت کا روں سے حساب لیا جا ئیگا گوجرانوالہ نندی پو ر پا ور اسٹیشن آمد …
پا نامہ کیس پر تحریک انصا ف والے کلین بو لڈ ہوں گے،وزیر مملکت عابد شیر علی

مزید خبریں
گوجرانوالہ۔24 فروری(اے پی پی ) وزیر مملکت پا نی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پا نامہ کیس پر تحریک انصا ف والے کلین بو لڈ ہوں گے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا میں خود اپنے بچوں کیساتھ قذافی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جاﺅں،دہشت گردوں کے سہو لت کا روں سے حساب لیا جا ئیگا گوجرانوالہ نندی پو ر پا ور اسٹیشن آمد کے مو قع پر میڈیا کے سا تھ گفتگو کر تے ہو ئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ہم نے پا نامہ کیس میں تین پشتوں کا حسا ب دیدیا ہے اخبا ری تراشوں کی بجا ئے ثبوت جمع کروائے گئے ہیںتحریک انصا ف والے اس کیس میں کلین بو لڈ ہو ں گے








