مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر کے تناظر میں نیشنل ایکشن پلان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، مذہب اور مسلک کو دہشت گردی سے الگ نہ کیا گیا تو اس ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر کے تناظر میں نیشنل ایکشن پلان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، مذہب اور مسلک کو دہشت گردی سے الگ نہ کیا گیا تو اس ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی نئی لہر چل رہی ہے، اس تناظر میں نیشنل ایکشن پلان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، مذہب اور مسلک کو دہشت گردی سے الگ نہ کیا گیا تو اس ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہمارے موقف کو تسلیم کر چکی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply