اسلام آباد ۔ 02 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی امور کی ماہر اور معاشی تجزیہ کار عالیہ ایچ خان نے کہا ہے کہا ایکو اجلاس کے بعد دنیا پر واضح ہو گیا ہے کہ پاکستان تنہا نہیں ، تنظیم کے رکمن ممالک مسائل کے حل اور ترقی کے سفر میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تنظیم کا 13واں اجلاس …
ایکو اجلاس سے واضح ہو گیا پاکستان تنہا نہیں، تنظیم کے رکمن ممالک مسائل کے حل اور ترقی کے سفر میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں، معاشی تجزیہ کار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی امور کی ماہر اور معاشی تجزیہ کار عالیہ ایچ خان نے کہا ہے کہا ایکو اجلاس کے بعد دنیا پر واضح ہو گیا ہے کہ پاکستان تنہا نہیں ، تنظیم کے رکمن ممالک مسائل کے حل اور ترقی کے سفر میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تنظیم کا 13واں اجلاس سی پیک کے تناظر میں اہمیت کا حامل اجلاس ہے اور اس میں چین کے وژن ون بیلٹ ون روڈ کے باعث پاکستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ آیا ہے جس سے علاقائی ممالک سمیت دنیا بھر کے آپس میں روابط مضبوط ہونے اور تجارت کو فروغ ملے گا۔







