چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سے سپریم کورٹ بار اور بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے سنیئر ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر الزمان چوہدری سے سپریم کورٹ بار اور بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے سنیئر ممبران پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ۔وفد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر وسیم جدون ‘ ممبر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رﺅف عطاء‘ ڈپٹی اٹارٹی جنرل عبداللہ خان کاکڑ ‘ بلوچستان بار ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری …

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر الزمان چوہدری سے سپریم کورٹ بار اور بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے سنیئر ممبران پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ۔وفد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر وسیم جدون ‘ ممبر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رﺅف عطاء‘ ڈپٹی اٹارٹی جنرل عبداللہ خان کاکڑ ‘ بلوچستان بار ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری عطاءاللہ لانگو شامل تھے ۔چیئرمین نیب نے گزشتہ سال 8 اگست کو پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے وکلاءکے خاندانوں اور وکلاءکے ساتھ تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی غمزدہ خاندانوں کو صبروجمیل عطاءفرمائے ۔

Leave a Reply