ملتان۔2 مارچ(اے پی پی )وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین نے ہمیشہ ملکی ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی، ہم سے حساب مانگنے والوں کی کرپشن کی داستانیں زبان زدعام ہیں، پاناما کیس میں مسلم لیگ ن کی قیادت سپریم کورٹ سے سرخرو ہوکرنکلے گی۔حکومت بجلی بحران کے خاتمہ کے لئے دن رات جدوجہد کررہی ہے، جلد 3600میگاواٹ بجلی سسٹم میں آنے والی ہے،ماہ رمضان …
سیاسی مخالفین نے ہمیشہ ملکی ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی، ہم سے حساب مانگنے والوں کی کرپشن کی داستانیں زبان زدعام ہیں،عابد شیر علی

مزید خبریں
ملتان۔2 مارچ(اے پی پی )وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین نے ہمیشہ ملکی ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی، ہم سے حساب مانگنے والوں کی کرپشن کی داستانیں زبان زدعام ہیں، پاناما کیس میں مسلم لیگ ن کی قیادت سپریم کورٹ سے سرخرو ہوکرنکلے گی۔حکومت بجلی بحران کے خاتمہ کے لئے دن رات جدوجہد کررہی ہے، جلد 3600میگاواٹ بجلی سسٹم میں آنے والی ہے،ماہ رمضان سے قبل قوم خوشخبری سنے گی۔یوتھ ونگ کے نوجوان کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں ،ان کی پارٹی کیلئے قربانیوں کو بھلایا نہیں جاسکتا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ملتان میں مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ کے عہدیدران کو نوٹیفکیشن دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔







