افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

شارجہ۔16مارچ (اے پی پی):افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے 38 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 18 مارچ کو شارجہ میں کھیلا …

شارجہ۔16مارچ (اے پی پی):افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ،

آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے 38 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 18 مارچ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا ۔