اسلام آباد ۔ 03 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بوسنیا کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں۔پاکستان معاشی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہا ہے جس کے لےے بوسنیا جیسے دوست ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔بوسنیا اور ہرزیگوینا کے یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بوسنیا کے …
پاکستان اور بوسنیا کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں‘ رانا تنویر حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بوسنیا کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں۔پاکستان معاشی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہا ہے جس کے لےے بوسنیا جیسے دوست ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔بوسنیا اور ہرزیگوینا کے یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بوسنیا کے سفیر اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بوسنیا کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ رانا تنویر حسین نے پاکستان اور بوسنیا کے درمیان تعلقات کو مزید تقویت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔







