راولپنڈی۔ 03 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران سکیورٹی کی مجموعی صورتحال ‘جاری آپریشن درالفساد اور دونوں فورسز کے مابین تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ کے سربراہ کو پاک …
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 03 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران سکیورٹی کی مجموعی صورتحال ‘جاری آپریشن درالفساد اور دونوں فورسز کے مابین تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ کے سربراہ کو پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017ءکے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی ۔یہ پاکستان نیوی کی بین الاقوامی میری ٹائم سکیورٹی کے نظام میں پاک بحریہ کی خدمات اعتراف بلکہ قومی سنگ میل بھی تھا ۔







