اسلام آباد ۔ 04 مارچ (اے پی پی) نیب حکام کی تربیت کیلئے ملائشین انسداد بدعنوانی اکیڈمی کی طرزپر اپنی تربیتی اکیڈمی قائم کریگی۔ہفتہ کو چیئر مین نیب قمر زمان چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تربیتی اکیڈمی قائم کرنیکا مقصد جدید تکینیک و ٹیکنالوجیز سے ہم آہنگ نیب کے تمام آفسران و حکام کی تربیتی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب میں فورنزک سائنس …
تربیت کیلئے ملائشین انسداد بدعنوانی اکیڈمی کی طرزپر اپنی تربیتی اکیڈمی قائم کریں گے، چیئرمین نیب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 مارچ (اے پی پی) نیب حکام کی تربیت کیلئے ملائشین انسداد بدعنوانی اکیڈمی کی طرزپر اپنی تربیتی اکیڈمی قائم کریگی۔ہفتہ کو چیئر مین نیب قمر زمان چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تربیتی اکیڈمی قائم کرنیکا مقصد جدید تکینیک و ٹیکنالوجیز سے ہم آہنگ نیب کے تمام آفسران و حکام کی تربیتی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب میں فورنزک سائنس لیب پہلے ہی قائم کردی گئی ہے۔فورنزک سائنس لیب ڈیجیٹل فورنزک،پوچھ گچھ کے دستاویزات اور فنگر پرنٹس کے شعبوں میں تجزیئے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔







