وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کی ککے زئیاں پسرور میں کھلی کچہری‘شہریوں کی شکایات کے فوری ازالہ کی ہدایت

سیالکوٹ۔4 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیرقانون و ماحولیات زاہد حامدنے ہفتہ کے روز مسلم لیگ ہاوس محلہ ککے زئیاں پسرور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں شہریوں نے وفاقی وزیر کو مختلف محکموں کے بارے میں شکایات اور در پیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے شہریوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے موقع پر موجود مختلف وفاقی اورصوبائی محکموں کے حکام کو ہدایات جاری کرتے …

سیالکوٹ۔4 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیرقانون و ماحولیات زاہد حامدنے ہفتہ کے روز مسلم لیگ ہاوس محلہ ککے زئیاں پسرور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں شہریوں نے وفاقی وزیر کو مختلف محکموں کے بارے میں شکایات اور در پیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے شہریوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے موقع پر موجود مختلف وفاقی اورصوبائی محکموں کے حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے اور اس سلسلہ میں کوئی غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے ۔

Leave a Reply