ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد ۔ 05 مارچ (اے پی پی) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محمکہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا جبکہ استور منفی چار، دیر منفی تین، راولاکوٹ، مالم جبہ منفی دو اور گوپس میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔اسلام آباد پانچ ،لاہورگیارہ ،کراچی سولہ ،پشاورسات …

اسلام آباد ۔ 05 مارچ (اے پی پی) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محمکہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا جبکہ استور منفی چار، دیر منفی تین، راولاکوٹ، مالم جبہ منفی دو اور گوپس میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔اسلام آباد پانچ ،لاہورگیارہ ،کراچی سولہ ،پشاورسات ،کوئٹہ ایک ،گلگت تین ،چترال صفر ،ہنزہ ایک ،مظفرا?باد پانچ ،مری ایک ،سکردو صفر ،فیصل آباد گیارہ ،ملتان بارہ اورحیدر آبادمیں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Leave a Reply