کیڈ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کیڈ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 3 ارب 56 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply