اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب میںابر آلود اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں موسم جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ،ژوب، قلات، مکران، ڈی آئی خان ڈویژن ، فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آمدہ بدھ سے اتوار کے دوران گرج چمک اور تیز ہواﺅٰں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور ملک …

اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں موسم جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ،ژوب، قلات، مکران، ڈی آئی خان ڈویژن ، فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آمدہ بدھ سے اتوار کے دوران گرج چمک اور تیز ہواﺅٰں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply