اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کویت کے دو روزہ سرکاری دورہ کے بعد منگل کو وطن واپس پہنچ گئے۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے اپنے کویتی ہم منصب جابر المبارک الاحمد الصباح کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کئے اور امیر کویت صباح الاحمد الاجابر الصباح کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستانیوں سے بھی خطاب کیا اور نہیں حکومت کی کامیابیوں اور مستقبل کے …
وزیراعظم محمد نوازشریف کویت کے دو روزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کویت کے دو روزہ سرکاری دورہ کے بعد منگل کو وطن واپس پہنچ گئے۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے اپنے کویتی ہم منصب جابر المبارک الاحمد الصباح کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کئے اور امیر کویت صباح الاحمد الاجابر الصباح کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستانیوں سے بھی خطاب کیا اور نہیں حکومت کی کامیابیوں اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔ وزیرپٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اور سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل وزیراعظم کے ہمراہ کویت کے دورے پر گئے تھے۔







