سعودی عرب میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں 11 گنا اضافہ

ریاض۔5اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں 11 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،سبق ویب سائٹ کے مطابق امارات دبئی نیشنل بینک کی کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں 2023 کے دوران چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا حجم 16.8 بلین ڈالر ہوگیا ہے۔ اس سے قبل 2022 میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا حجم صرف 1.5 …

ریاض۔5اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں 11 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،سبق ویب سائٹ کے مطابق امارات دبئی نیشنل بینک کی کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں 2023 کے دوران چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا حجم 16.8 بلین ڈالر ہوگیا ہے۔

اس سے قبل 2022 میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا حجم صرف 1.5 بلین ڈالر تھا۔بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2030 تک سعودی عرب میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری ایک سو بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

مزید خبریں