سعودی عرب نے سونے کے سمگلر کوبھارت کے حوالے کردیا

ریاض۔5اپریل (اے پی پی):سعودی عرب نے سونے کے سمگلر کوبھارت کے حوالے کردیا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے بھارت کے حوالے کیا گیا سونے کا سمگلر بھارتی پولیس کو مطلوب تھا اور انٹرپول نے اس کے وارنٹ جاری کر رکھے تھے۔سعودی انٹر پول نے کہا ہے کہ حوالے کئے گئے شخص کا نام شوکت علی ہے، جسے گزشتہ روز ممبئی روانہ کردیا گیا ہے۔  

مزید خبریں