اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماءاور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر کو ٹیلی فون کرکے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیپلزپارٹی کے راہنماءنوید قمر کو ٹیلی فون کرکے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا …
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکا سید نوید قمر کو فون ، والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماءاور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر کو ٹیلی فون کرکے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیپلزپارٹی کے راہنماءنوید قمر کو ٹیلی فون کرکے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا انہوں نے مرحومہ کے لئے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔







