اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا‘حکومت 2025 تک پاکستان کودنیا کے 25مضبوط ترین ملکوں میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ان منصوبوں سے دنیا کے …
چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا‘حکومت 2025ءتک پاکستان کودنیا کے 25 مضبوط ترین ملکوں میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا‘حکومت 2025 تک پاکستان کودنیا کے 25مضبوط ترین ملکوں میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ان منصوبوں سے دنیا کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مختصر، وسط اورطویل مدتی منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے دنیا کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔







