اسلام آباد ۔8مارچ(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
سردار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کا سید نوید قمر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں