آئی اے ای اے نے پاکستان کی درخواست پر نیو کلیئر پاور پلانٹ یونٹس کے۔2اور کے۔3کیلئے حفاظتی اقدامات کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے)نے پاکستان کی درخواست پر نیو کلیئر پاور پلانٹ یونٹس کے۔2اور کے۔3کیلئے حفاظتی اقدامات کی منظوری دیدی۔حفاظتی اقدامات کیلئے درخواست پاکستان نے کی تھی۔بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز نے پاکستانی درخواست کی منظوری دیدی۔یہ دونوں یونٹس ،ہر ایک گیارہ سو میگاواٹ کے، پریشرائزڈ واٹر …

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے)نے پاکستان کی درخواست پر نیو کلیئر پاور پلانٹ یونٹس کے۔2اور کے۔3کیلئے حفاظتی اقدامات کی منظوری دیدی۔حفاظتی اقدامات کیلئے درخواست پاکستان نے کی تھی۔بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز نے پاکستانی درخواست کی منظوری دیدی۔یہ دونوں یونٹس ،ہر ایک گیارہ سو میگاواٹ کے، پریشرائزڈ واٹر ریکٹرز ہیں جو عوامی جمہوریہ چین سے حاصل کی گئی تھیں۔سول نیو کلیئر پاور پاور جنریشن پاکستانی توانائی سیکورٹی پالیسی کا اہم جز اور اہم ترقیاتی ضرورت بھی ہے۔یہ پاور پلانٹس پاکستان کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے۔

Leave a Reply