پشاور۔08 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور فاٹا سے باہر رہنے والے پختونوںکا تحفظ اور ان کے معاملات کومزید سہل بنانا میری زندگی اور سیاست کا نصب العین ہے، پنجاب میںبسنے والے پختونوںکی بھرپور نمائندگی کی ہے اور آئندہ بھی ان کے حقوق کی تحفظ اورسہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل وموثر پیمانے بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …
پختونوںکا تحفظ اور ان کے معاملات کومزید سہل بنانا سیاست کانصب العین ہے، انجینئر امیر مقام

مزید خبریں
پشاور۔08 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور فاٹا سے باہر رہنے والے پختونوںکا تحفظ اور ان کے معاملات کومزید سہل بنانا میری زندگی اور سیاست کا نصب العین ہے، پنجاب میںبسنے والے پختونوںکی بھرپور نمائندگی کی ہے اور آئندہ بھی ان کے حقوق کی تحفظ اورسہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل وموثر پیمانے بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ (مقام ہاﺅس)واقع پشاورکینٹ میں ممبر صوبائی اسمبلی جمشیدم ہمندکی بھتیجی کی وفات پرفاتحہ خوانی کے بعد مختلف وفود اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میںانجینئر امیرمقام نے کہا کہ عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہورمیں منعقدکرنے کیخلاف جو زہرافشانی کی ہے وہ خان صاحب کی منفی سوچ کی عکاس ہے







