کراچی ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بیلا روس سے تجارتی تعلقات کو بڑھا رہے ہیں مارچ کے آخر میں منسٹری آف ٹیکسٹائل کا وفد بیلا روس جائے گا، ہم بیلا روس کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ کراچی ایکسپو سینٹر میں سنگل کنٹری نمائش کرائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مقامی ہوٹل میں چوتھے پاکستان بیلا …
وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کی چوتھے پاکستان بیلا روس جوائنٹ کمیشن آف ٹریڈ اینڈ اکنامک کوآپریشن کے پہلے روز میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
کراچی ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بیلا روس سے تجارتی تعلقات کو بڑھا رہے ہیں مارچ کے آخر میں منسٹری آف ٹیکسٹائل کا وفد بیلا روس جائے گا، ہم بیلا روس کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ کراچی ایکسپو سینٹر میں سنگل کنٹری نمائش کرائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مقامی ہوٹل میں چوتھے پاکستان بیلا روس جوائنٹ کمیشن آف ٹریڈ اینڈ اکنامک کوآپریشن کے پہلے روز کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سیشن کے پہلے روز دونوں ممالک کے وزراءکے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے گئے۔







