اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر کالم نگار اور روزنامہ اساس کے ایڈیٹر ضمیر نفیس کے بھائی منیر کاظمی ایڈوکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم جنت الفردوس اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا منیر کاظمی ایڈوکیٹ کی وفات پر غم کا اظہار

مزید خبریں