وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کی گورنر سندھ محمد زبیر عمر سے ملاقات

کراچی۔ 11 مارچ (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، آپریشن ردالفساد اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ قبائلی اور سرحدی علاقوں کی ترقی پر …

کراچی۔ 11 مارچ (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، آپریشن ردالفساد اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ قبائلی اور سرحدی علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

Leave a Reply