وزیر اعظم یوتھ بزنس لون سکیم (پی یو بی ایل ایس) کے تحت اب تک 17ہزار51درخواستوں کی منظوری

اسلام آباد ۔ 12مارچ(اے پی پی) وزیر اعظم یوتھ بزنس لون سکیم (پی یو بی ایل ایس) کے تحت اب تک 17ہزار51درخواستوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے فراہم کردہ قرضوں کی رپورٹ کے مطابق اگست 2016ءمیں وزیراعظم محمد نواز شریف نے نیشنل بینک آف پاکستان کے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیا …

اسلام آباد ۔ 12مارچ(اے پی پی) وزیر اعظم یوتھ بزنس لون سکیم (پی یو بی ایل ایس) کے تحت اب تک 17ہزار51درخواستوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے فراہم کردہ قرضوں کی رپورٹ کے مطابق اگست 2016ءمیں وزیراعظم محمد نواز شریف نے نیشنل بینک آف پاکستان کے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیا تھا اور اس موقع پر وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ ستمبر 2013ءسے لیکر 13ہزار درخواستوں کی منظوری دی گئی ہے ۔

Leave a Reply