اسلام آباد ۔ 12مارچ(اے پی پی)معروف انقلابی شاعر حبیب جالب کی 24ویں برسی اتوار کو منائی گئی۔ حبیب جالب 24مارچ 1928ءکو ہوشیار پور کے قریب ایک گاﺅں میں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال 12مارچ 1993ءکو ہوا۔ قیام پاکستان کے بعد حبیب جالب نے ہجرت کی اور روزنامہ امروز کراچی میں بطور پروف ریڈر خدمات سرانجام دیں
معروف انقلابی شاعر حبیب جالب کی 24ویں برسی اتوار کو منائی گئی

مزید خبریں