سیالکوٹ۔12 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع پانی و بجلی خواجہ محمد آصف اورصوبائی وزیر بلدیات محمد منشاءاللہ بٹ کا مسلم لیگ ن کے مرکزی رابطہ آفس میںکھلی کچہری کا انعقاد ۔شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر موجود انتظامیہ،پولیس اور متعلقہ محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کی اراکین صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام ، یوسف غوری، میئر ایم سی ایس توحید اختر، محمد فاروق …
وفاقی وزیرخواجہ آصف کی کھلی کچہری، موقع پرحکام کو ہدایات جاری کیں

مزید خبریں
سیالکوٹ۔12 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع پانی و بجلی خواجہ محمد آصف اورصوبائی وزیر بلدیات محمد منشاءاللہ بٹ کا مسلم لیگ ن کے مرکزی رابطہ آفس میںکھلی کچہری کا انعقاد ۔شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر موجود انتظامیہ،پولیس اور متعلقہ محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کی اراکین صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام ، یوسف غوری، میئر ایم سی ایس توحید اختر، محمد فاروق گھمن، شیخ ناصر،مرزا محمد اکرم، نصرت جمشید ملک اور عثمان وائیں کے علاوہ مسلم لیگ ن کے مقامی عہدیداران ، ورکرز اور بلدیاتی نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے ۔








