بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

چٹوگرام۔4مئی (اے پی پی):بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ (کل)بروز اتوار کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔ بنگلہ دیش کو پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 7 مئی ، چوتھا میچ …

چٹوگرام۔4مئی (اے پی پی):بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ (کل)بروز اتوار کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔ بنگلہ دیش کو پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔

پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 7 مئی ، چوتھا میچ 10 مئی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 12 مئی کو کھیلا جائے گا ۔