پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا

لندن ۔25مئی (اے پی پی):پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل)اتوار کو ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا ۔ انگلینڈ ویمن کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ ڈربی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 37 رنز سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے …

لندن ۔25مئی (اے پی پی):پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل)اتوار کو ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا ۔ انگلینڈ ویمن کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔

ڈربی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 37 رنز سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 29 مئی کو کھیلا جائے گا ۔