صدر مملکت ممنون حسین نے ہندو میرج بل 2017ءپر دستخط کر دیئے

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اتوار کو ہندو میرج بل 2017ءپر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد اسے ایک قانون کا درجہ حاصل ہو گیا ہے اور اس سے ملک میں ہندو شادیوں کی ریگولیشن ہو سکے گی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر اس بل پر دستخط کئے جو قبل ازیں سینٹ اور قومی اسمبلی سے …

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اتوار کو ہندو میرج بل 2017ءپر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد اسے ایک قانون کا درجہ حاصل ہو گیا ہے اور اس سے ملک میں ہندو شادیوں کی ریگولیشن ہو سکے گی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر اس بل پر دستخط کئے جو قبل ازیں سینٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے۔

Leave a Reply