پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا ۔ جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس940سے زائد پوائنٹس کم ہوکر72922پوائنٹس پر آگیا۔