خواجہ آصف کی کامیابی برقرار،سپریم کورٹ نے عثمان ڈارکی نظر ثانی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سپریم کور ٹٰ نے وفاقی وزیر دفاع خوا جہ محمد آصف کے انتخابی حلقہ این اے 110 سیا لکوٹ کے حوالے سے انتخابی عذرداری کے متعلق عدالتی فیصلہ کےخلاف امیدوارعثمان ڈار کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواست کو خارج کردی ہے ، پیرکو جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین …

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سپریم کور ٹٰ نے وفاقی وزیر دفاع خوا جہ محمد آصف کے انتخابی حلقہ این اے 110 سیا لکوٹ کے حوالے سے انتخابی عذرداری کے متعلق عدالتی فیصلہ کےخلاف امیدوارعثمان ڈار کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواست کو خارج کردی ہے ، پیرکو جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے عثمان ڈار کی جانب سے دائرنظر ثانی کی درخواست کی سماعت کی،سماعت کے دوران عثمان ڈار کے وکیل نے مقدمہ کے تکنیکی و قانونی نکات پر دلائل دیئے تو چیف جسٹس کاکہناتھا کہ عدالت اپنے ایک سابق فیصلہ میں تکنیکی وجوہات اورقانون میں فرق واضح کرچکی ہے، الیکشن ٹربیونل نے آپ کو مکمل موقع فراہم کیاتھا لیکن آپ پیش ہی نہیں ہوئے تھے، حالانکہ وہاں پیش ہونا اور جرح کاسامناکرناضروری تھا

Leave a Reply