وفاقی سیکرٹری اطلاعات شعیب احمد صدیقی کااجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی)وفاقی سیکرٹری اطلاعات‘نشریات وقومی ورثہ شعیب احمد صدیقی نے قومی و بین الاقومی سطح پر قومی ورثے ‘علاقائی کلچر اور زبانوں کے موثر فروغ کی ضرورت پر زور دیا ۔وہ منگل کو یہاں ہفتہ ثقافتی ہم آہنگی (17تا 23مارچ) کے حوالے سے وزارت سے منسلک اداروں کی سرگرمیوں کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔وزیر مملکت اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مریم …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی)وفاقی سیکرٹری اطلاعات‘نشریات وقومی ورثہ شعیب احمد صدیقی نے قومی و بین الاقومی سطح پر قومی ورثے ‘علاقائی کلچر اور زبانوں کے موثر فروغ کی ضرورت پر زور دیا ۔وہ منگل کو یہاں ہفتہ ثقافتی ہم آہنگی (17تا 23مارچ) کے حوالے سے وزارت سے منسلک اداروں کی سرگرمیوں کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔وزیر مملکت اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی ہدایات پروزارت اطلاعات سے منسلک ادارے ملک کی علاقائی ثقافت کے فروغ کے لئے ہفتہ ثقافتی ہم آہنگی منارہے ہیں ۔

Leave a Reply