اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت این ایف سی ایوارڈ لانے کےلئے سنجیدہ ہے‘ ورکنگ گروپس اپنی رپورٹ دے چکے ہیں‘ اتفاق رائے کے لئے کوشاں ہیں۔ منگل کو ایوان بالا میں سینیٹر سسی پلیجو کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے بتایا …
، وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کا سینیٹ میں اظہار خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت این ایف سی ایوارڈ لانے کےلئے سنجیدہ ہے‘ ورکنگ گروپس اپنی رپورٹ دے چکے ہیں‘ اتفاق رائے کے لئے کوشاں ہیں۔ منگل کو ایوان بالا میں سینیٹر سسی پلیجو کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ ڈیڑھ سال میں چھ بار این ایف سی ایوارڈ نہ آنے کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے کام ہو رہا ہے۔








