راجہ فاروق حیدر کی وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر سے ملاقات،

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیرکے وزیرا عظم راجہ فاروق حیدر نے منگل کو اسلام آباد میں وفاقی وزیربرائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطہ کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کے علاوہ آزادکشمیر کے دیگر آئینی و معاشی معاملات بھی زیر غور آئے۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری پرُامن تحریک آزادی کی …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیرکے وزیرا عظم راجہ فاروق حیدر نے منگل کو اسلام آباد میں وفاقی وزیربرائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطہ کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کے علاوہ آزادکشمیر کے دیگر آئینی و معاشی معاملات بھی زیر غور آئے۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری پرُامن تحریک آزادی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ غاصب بھارتی فوج کے سامنے نہتے کشمیریوں کا جذبہ و ہمت قابل تحسین ہے اور کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔

Leave a Reply